ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔بیرونی سرمایہ کاری میں کتنی کمی آگئی اور اسکی وجہ کیا ہے؟ جانیے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور کرونا کے عالمی معاشی اثرات کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری 85 فیصد کم رہی۔ جنوری 2021 میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 24 کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔ گزشتہ سال جنوری کے مہینے میں ایک ارب 60 کروڑ97 لاکھ ڈالر کی سرمایہ

کاری کی گئی تھی۔جنوری 2020 میں غیرملکی بانڈز میں سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب 38 کروڑ73 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ جنوری 2021 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 19 کروڑ27لاکھ ڈالر رہی،جنوری 2021 میں غیرملکی پبلک انویسٹمنٹ 4 کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 2ارب 68 کروڑ ڈالر کم رہی۔جولائی تا جنوری کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال کے مقابلے میں 78 فیصد کم رہی۔براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 27.4 فیصد کمی سے ایک ارب 14 کروڑ53 لاکھ ڈالر کم رہی۔جولائی تا جنوری اسٹاک مارکیٹ سے 23 کروڑ63 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری نکالی گئی۔غیرملکی نجی سرمایہ کار ی43 فیصد کمی سے 90کروڑ84 لاکھ ڈالر کم رہی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved