کورونا کے باعث لاک ڈاؤن۔۔وزیراعظم نے روڈ مپ دینے کا اعلان کردیا۔۔ رات گئے بڑی خبر آ گئی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے روڈ میپ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم بورس جانسن نے لندن میں پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 جون تک لاک ڈاؤن کی تمام پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔انھوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن 4 مرحلوں میں ختم کیا جائے گا، ہر مرحلے کے درمیان 5 ہفتوں کا وقفہ ہوگا۔ پہلا مرحلہ دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ 8 مارچ سے تمام اسکول کھل جائیں گے۔ آؤٹ ڈور کھیلوں کی اجازت ہوگی۔ بعض اسکول ٹیسٹ کے انتظامات کے لئے کچھ تاخیر سے کھل سکتے ہیں۔ 8 مارچ سے عوامی مقامات میں 2 افراد مل کر پکنک کرسکیں گے۔ وزیراعظم بورس جانسن نے مزید کہا کہ 29 مارچ سے 2 گھرانوں کے 6 افراد گھر سے باہر اور گارڈن میں ملاقات کرسکیں گے۔ 29 مارچ سے ٹینس، باسکٹ بال، گالف کورس اور فٹ بال گراؤنڈ کھل جائیں گے۔ کئیر ہومز کے ہر رہائشی کو ایک شخص سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔ 29 مارچ سے لوگ اپنے علاقوں سے باہر جاسکیں گے، لیکن رات گزارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ 12 اپریل سے دیگر دکانیں، ہیر ڈریسرز، جم، آؤٹ ڈور مہمان نوازی کا شعبہ کھلے گا۔ 12 مارچ سے مختلف گھرانوں کے افراد بئیر گارڈن میں ملاقات بھی کرسکیں گے۔ 17 مئی سے پب، ریسٹورنٹ اور سینما کھل جائیں گے۔ مرحلہ وار پابندیوں کو ختم کرنے سے قبل 4 شرائط کو لازمی پورا کرنا ہوگا۔ جن میں ویکسین پروگرام، اموات میں کمی، انفیکشن کی شرح اور نئے وائرس کی صورت حال شامل ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت باقاعدگی سے اقدامات کا جائزہ لے گی۔ سماجی دوری کم کرنے اور بین الاقوامی سفر کی اجازت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ویلز، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ لاک ڈاؤن سےمتعلق مختلف حکمت عملی اختیار کرینگے۔ کہ حکومت باقاعدگی سے اقدامات کا جائزہ لے گی۔ سماجی دوری کم کرنے اور بین الاقوامی سفر کی اجازت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ویلز، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ لاک ڈاؤن سےمتعلق مختلف حکمت عملی اختیار کرینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved