کینیڈین نژادبالی ووڈ اداکارہ کی تصاویرنے انٹرنیٹ پردھوم مچادی۔۔۔ایساانداز کہ دیکھ کرہرکوئی حیران

نئی دہلی(ویب ڈیسک)کینیڈا میں پیدا ہوئیں ماڈل اداکارہ نورافتیحی (Nora Fatehi) نہ صرف ایک اچھی اداکارہ ہیں، بلکہ کمال کی بیلے ڈانسر ہیں۔ نورا فتیحی نے فلم انڈسٹری کو کئی ہٹ آئٹم سانگ دیئے ہیں۔ ساکی ساکی، دلبر، کمریا جیسے سپر ہٹ گانے پر اپنے ڈانس کا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔ یوں تو ماڈرن کیس میں قہر برپانے والی نورا فتیحی ساڑی میں اکثر نظر آتی ہیں۔ بگ باس-14 کے فنالے میں نورا فتیحی ساڑی میں نظر آئیں۔ نورا

فتیحی اور سلمان خان نے شو ’بگ باس 14‘ کے فنالے دوران ’گرمی‘ سانگ پر یونک اسٹیپس بھی دیئے۔ فنالے پر نورا فتیحی کے ساتھ مستی کرتے ہوئے سلمان خان شو کے اسٹیج سے نیچے بھی گرجاتے ہیں۔ نورا فتیحی اور سلمان خان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات ہندی فلم ’رور- ٹائیگرس آف دی سندربنس سے کیا تھا۔ اس کے بعد نورا فتیحی نے تیلگو فلم ’ٹیمپر’ کیا۔ نورا فتیحی کا پہلا پیار ڈانس ہے۔ ڈانس کو لے کر ان کی دیوانگی کسی سے چھپی نہیں ہے۔ انڈیا میں ان کی پہچان اداکارہ کے طور پر جتنی نہیں ہے، اس سے زیادہ ڈانس کو لے کر ہے۔ نورا فتیحی نے کئی گانوں میں دھمال کرچکی ہیں، لیکن 2018 میں ریلیز ہوئی فلم ’ستیہ میو جیتے‘ میں نورا فتیحی نے ’دلبر‘ گانے پر ڈانس کرکے شائقین کا دل لوٹ لیا۔ اس گانے سے ان کی پاپولرٹی تو بڑھی ہے فلم انڈسٹری میں کام کی بھی بھرمار لگ گئی ہے۔گزشتہ ہفتہ کے روز ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے انعقاد میں نورا فتیحی کو دیکھ کر سب کی سانسیں رک سی گئیں۔ لائٹ گرین رنگ کی ساڑی میں نورا فتیحی بے حد اسٹننگ لگ رہی تھیں۔ اس ایونٹ میں بالی ووڈ کی کئی اداکارہ پہنچی ہوئی تھیں، لیکن نورا فتیحی کا لُک سب پر بھاری پڑا۔یوں تو نورا فتیحی کے اسٹائل کا جادو ہمیشہ ہی چھایا رہتا ہے، لیکن جب وہ ساڑی پہنتی ہیں، تو انہیں دیکھ کر مداحوں کی آہ نکل جاتی ہے۔ گرین کی اس ساڑی میں نورا فتیحی نے ہلکے میک اپ اور لائٹ جویلری میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔نورا فتیحی کے اس فوٹو کو دیکھ کر ان کی خوبصورتی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ پیچ کلر کی ساڑی میں کھلے بالوں میں نورا فتیحی قہر برپا کر رہی ہیں۔ نورا فتیحی نے نتھ اور کان میں چھوٹے چھوٹے جھمکے کے ساتھ ایک ہاتھ میں کڑا (کنگن) پہن کر اپنا اسٹائل ٹیم اپ کیا ہے۔ بے

حد سمپل اور سادہ لُک میں ان کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔اپنے ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والی نورا فتیحی اس گرین کلر (ہرے رنگ) کی ساڑی میں ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ نورا فتیحی نے اسٹرپ والی بلاوز کے ساتھ ساڑی کو ٹیم اپ کیا ہے۔ جویلری کے نام پر نورا فتیحی کے گلے میں بڑا سا ہرے رنگ کا خوبصورت ہار نظر آرہا ہے، جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے لئے کافی ہے۔انڈین فلم انڈسٹری میں نورا فتیحی آج کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ نورا فتیحی کی خاصیت سے ہے کہ وہ خود تو کم بولتی ہیں، لیکن ان کا ڈانس بولتا ہے۔ڈانس ریئلٹی شو میں بھی حصہ لینے والی نورا فتیحی کے تمام لُک پر ان کے ساڑی والا لُک بھاری پڑتا ہے۔واضح رہے کہ 6 فروری 1992 کو ٹورنٹو کے اونٹاریو کناڈا میں پیدا ہوئیں نورا فتیحٰ نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved