21ارب روپے ریکور ۔۔۔نیب نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، سندھ میں کس سے پیسے واپس لیے؟جانیے کرپشن کی بڑی داستان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیب راولپنڈی کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ سے 21 ارب روپے مالیت کی 562 ایکڑ زمین واپس مل گئی۔نیب نے اعتراف جرم کرنے والے ملزم احسان الہٰی کی پلی بارگین کی درخواست بھی منظورکرلی۔ 262 ایکٹر اراضی احسان الہٰی نے اور 300 ایکڑ دیگر بے نامی داروں نے واپس کی۔ملزم احسان الہٰی کا بیان بھی احتساب عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔نیب راولپنڈی نے پلی بارگین کی توثیق کے لیے احتساب عدالت

سے رجوع کیا اور ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے درخواست دائر کی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیب راولپنڈی کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ سے 21 ارب روپے مالیت کی 562 ایکڑ زمین واپس مل گئی۔نیب نے اعتراف جرم کرنے والے ملزم احسان الہٰی کی پلی بارگین کی درخواست بھی منظورکرلی۔ 262 ایکٹر اراضی احسان الہٰی نے اور 300 ایکڑ دیگر بے نامی داروں نے واپس کی۔ملزم احسان الہٰی کا بیان بھی احتساب عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔نیب راولپنڈی نے پلی بارگین کی توثیق کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا اور ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے درخواست دائر کی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دے دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی
آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض۔۔ایسی ایسی میمز بنائی کہ ہنسی روکنا مشکل ہوجائے۔۔ آپ بھی دیکھیں

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved