اداکار پنکچ ترپاٹھی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکچ ترپاٹھی کا کہنا ہے ہے کہ مشکل وقت میں میری اہلیہ نے میرا بہت ساتھ دیا ہے۔بالی ووڈ کی کامیاب ترین ویب سیریز ’مرزا پور‘ میں اکھنڈانند ترپاٹھی عرف کالین بھیا کا مشہور کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی نے پہلی بار اپنی بیوی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ایک انٹریو میں اپنی اہلیہ مِریدولا سے متعلق پوچھے گئے سوال پر فلم فقرے میں ’پنڈت‘ کے کردار سے

شہرت پانے والے اداکار پنکج ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ نے میرے مشکل وقت میں بہت ساتھ دیا ہے اور اُن دنوں وہ ہی فیملی کو سپورٹ کررہی تھیں۔بالی ووڈ اداکار نے مزید کہا کہ جب ہم پہلی بار ممبئی آئے تو وہی کام کیا جو ہر اداکار یہاں آنے کے بعد شروعات میں کرتا ہے، وہ ہے جدوجہد اور کوشش، جو میں کرتا رہا لیکن اس دوران میری اہلیہ مِریدولا جو ایک اسکول ٹیچر تھیں اور یہاں بھی انہیں ٹیچنگ کی نوکری مل گئی، ہم آغاز میں اس کی تنخواہ پر ہی گھر چلاتے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved