میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے مابین نوک جھونک ہوئی ہے . این اے ڈسکہ کے انتخابات پر بات کرتے ہوئے دونوں رہنما آپے سے باہر ہو گئے .طلال چوہدری نے کہا کہ جس فیکٹری میں ٹمپرنگ کی گئی ہے وہاں پر فردوس عاشق اعوان کا ملازم موجود تھا،جب تحقیقات ہوں گی تو سب واضح ہو جائے گا. پروگرام میں موجود فردوس عاشق

اعوان نے کہا کہ وہ طلال چوہدری کا چیلنج قبول کرتی ہیں،طلال چوہدری اب اپنا ثبوت سامنے رکھیں،اگر وہ اپنی ماں کے سچے بیٹے ہیں تو ثبوت سامنے لائیں جس پر طلال چوہدری نے کہا کہ میں آپ جیسا نہیں ہوں.دونوں کے مابین پروگرام کے دوران تلخ کلامی بڑھ گئی.فردوس عاشق نے کہا کہ اگر طلال چوہدری ثبوت لے کر نہ آئے تو میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی. پہلے تمہارے بازو ٹوٹے تھے اب زبان کٹوانی ہے.جس پر طلال چوہدری نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا تو سیالکوٹ نے منہ توڑ دیا.کہ الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 75 ڈسکہ پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا جس کے بعد حلقے میں 18 مارچ کو دوراہ الیکشن ہوگا. چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ این اے 75 ضمنی انتخابات میں ماحول خراب کیا گیا ،پولنگ اسٹیشنز پر فائرنگ اور قتل و غارت ہوئی ، جس کی وجہ سے حلقے میں صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہوا ، اس لیے این اے 75ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات 18مارچ کو ہوں گے. پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد بیر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کرنے کے لیے مکمل سازش کی گئی تھی. وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی دھاندلی بے نقاب ہو گئی، اب ہمیں بتایا جائے کہ دھاندلہ میں کون ملوث تھا.وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئیے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved