کتے کس طرح کورونا مریضوں کی تشخیص کرتے ہیں؟ خبر نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)متحدہ عرب امارات میں تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے کورونا مریضوں کی شناخت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای حکومت نے کورونا کیسز کی شناخت کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے جسے وزارت داخلہ کی جانب سے متعارف کروایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق تربیت یافتہ کتوں کو اہم ایونٹس پر تعینات کیا جائے گا جہاں کتے انسانوں کو چھوئے بغیر سونگھنے کی حس کی مدد سے

کورونا کیسز کی تشخیص کریں گے۔یو اے ای پولیس کے تربیت یافتہ کتوں کے ذریعے کورونا کیسز کی تشخیص کے لیے انسانوں کی بغل کا ایک سیمپل لیا جاتا ہے اور پھر اس سیمپل کو موبائل میڈیکل یونٹ میں ایک خصوصی کٹ کے ذریعے تربیت یافتہ کتے کے سامنے رکھا جاتا ہے اور پھر کتا اپنی سونگھنے کی حس کے ذریعے کورونا مثبت کیسز کی شناخت کرتا ہے۔یو اے ای کی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسپیشل یونٹ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو مدد فراہم کرتا ہےخیال رہے کہ اس سے قبل بھارت اور کئی دوسرے ممالک بھی کتوں کے ذریعے کورونا مریضوں کی شناخت کا تجربہ کر چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved