پاکستان سمیت کئی ملکوں میں واٹس ایپ سروس معطل ؟سروس کب تک بند رہنی ہے؟ جانیے تفصیل پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو رابطے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مختلف ملکوں میں
انسٹاگرام کی سروس بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔فوری طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹس کی سروسز معطل ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔دوسری جانب واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔دوسری جانب اسٹاگرام اور فیس بک میسنجر سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔