کورونا وائرس میں تیزی۔۔ پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ عوام کیلئے اہم خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا، جس کی صدارت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ نیشنل ڈیزاسٹر

مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 114 نئے وینٹی لیٹرز فراہم کردیے ہیں جنہیں جلد از جلد فعال کردیا جائے گا۔اسی طرح یہ بھی بتایا گیا کہ لاہور کے اسپتالوں میں بیڈز کی دستیابی سے متعلق معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہدایت کی کہ لاہور سروسز اسپتال میں کوویڈ-19 مریضوں کے لیے انتظامات بہتر بنائے جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved