پی ٹی اے کا بڑا ایکشن۔۔ہزاروں پاکستانیوں کےموبائل فون بلاک کر دیئے۔۔ آپ کاموبائل بھی بند ہونےوالاہے؟ ہر شہری یہ خبرضرور پڑے بعد میں نہ کہنا کہ پتہ نہ چلا

پی ٹی اے کا بڑا ایکشن۔۔ہزاروں پاکستانیوں کےموبائل فون بلاک کر دیئے۔۔ آپ کاموبائل بھی بند ہونےوالاہے؟ ہر شہری یہ خبرضرور پڑے بعد میں نہ کہنا کہ پتہ نہ چلا اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن وپی ٹی اے نے کورونا کے باعث پاکستان میں رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں کے موبائل فونز ٹیکس ادا نہ کرنے پر بند کردیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال نومبر ، دسمبر ، جنوری میں پاکستان آنے والوں میں سے تقریباََ پچاس ہزار افراد امریکہ ، یورپ ، وار جنوبی کوریا کی

پروازوں سے واپس آئے تھے ، مگر کورونا کے بعد سفری پابندیوں کے باعث وہ پاکستان میں ہی ہیں ۔ انہیں بار بار نئی تاریخیں دی جارہی ہیں ، تاہم ان کی واپسی ابھی تک ممکن نہیں ہوسکی ہے ۔، دوسری جانب مذکورہ پاکستانی اپنے موبائل فونز کو استعمال کررہے ہیں ۔ کیونکہ پی ٹی اے کی جانب سے بیرونی ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ دو ماہ تک اپنا موبائل فون استعمال کرسکتے ہیں اس کے بعد اس پر ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے چونکہ پچاس ہزار سے زائد پاکستانی جنوری سے لیکر اب تک پاکستان میں قیام پذیر ہیں اور وہی موبائل فونز استعمال کررہے ہیں ۔ اس لیے ان کی موبائل سمیں اچانک بند کردی گئی ہیں ۔ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے اس پالیسی کو تبدیل کیا جائے ۔ اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن وپی ٹی اے نے کورونا کے باعث پاکستان میں رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں کے موبائل فونز ٹیکس ادا نہ کرنے پر بند کردیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال نومبر ، دسمبر ، جنوری میں پاکستان آنے والوں میں سے تقریباََ پچاس ہزار افراد امریکہ ، یورپ ، وار جنوبی کوریا کی پروازوں سے واپس آئے تھے ، مگر کورونا کے بعد سفری پابندیوں کے باعث وہ پاکستان میں ہی ہیں ۔ انہیں بار بار نئی تاریخیں دی جارہی ہیں ، تاہم ان کی واپسی ابھی تک ممکن نہیں ہوسکی ہے ۔، دوسری جانب مذکورہ پاکستانی اپنے موبائل فونز کو استعمال کررہے ہیں ۔ کیونکہ پی ٹی اے کی جانب سے بیرونی ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ دو ماہ تک اپنا موبائل فون استعمال کرسکتے ہیں اس کے بعد اس پر ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے چونکہ پچاس ہزار سے زائد پاکستانی جنوری سے لیکر اب تک پاکستان میں قیام پذیر ہیں اور وہی موبائل فونز استعمال کررہے ہیں ۔ اس لیے ان کی موبائل سمیں اچانک بند کردی گئی ہیں ۔ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے اس پالیسی کو تبدیل کیا جائے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved