ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔ دوسری شادی کا خواہش مند پہلے بیوی اورپلاٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا،دوسری شادی کے خواہشمند حضرات یہ لازمی پڑھیں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سے زائد مالیت کے پلاٹ کے بدلے اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم بیوی نے پلاٹ کی رجسٹریشن ہوتے ہی خلع کا مقدمہ دائر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، وکیل سے قانونی مشاورت لی ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ نے اپنی مرضی سے پلاٹ کے مالکانہ حقوق بیوی کے نام منتقل کیے ہیں لہٰذا یہ دعویٰ کہ بیوی نے دوسری شادی کا جھانسہ دے کر پلاٹ اپنے نام کرایا ہے قابل قبول نہیں۔مقامی شہری پلاٹ کے ساتھ اپنی

پہلی بیوی سے بھی دور ہوگیا اور نئی شادی کا خواب بھی پورا نہیں کر سکا۔ ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سے زائد مالیت کے پلاٹ کے بدلے اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم بیوی نے پلاٹ کی رجسٹریشن ہوتے ہی خلع کا مقدمہ دائر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، وکیل سے قانونی مشاورت لی ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ نے اپنی مرضی سے پلاٹ کے مالکانہ حقوق بیوی کے نام منتقل کیے ہیں لہٰذا یہ دعویٰ کہ بیوی نے دوسری شادی کا جھانسہ دے کر پلاٹ اپنے نام کرایا ہے قابل قبول نہیں۔مقامی شہری پلاٹ کے ساتھ اپنی پہلی بیوی سے بھی دور ہوگیا اور نئی شادی کا خواب بھی پورا نہیں کر سکا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved