کیاحاملہ خواتین کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،خواتین بارے انتہائی اہم خبر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی انسداد کورونا ویکسین کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے قبل معمر افراد اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھیں،کینسر اور کیموتھراپی والے مریضوں ، خون کےامراض میں مبتلا افراد، حاملہ خواتین کو ویکسین نہیں لگائی جاسکتی۔ڈاکٹروں کے مطابق کسی بھی قسم کی الرجی میں مبتلا افراد ور امراض قلب بھی ویکسین لگوانے سے قبل اپنے معالج سے ضروری ہدایت لیں۔حکام کے مطابق معمر افراد ویکسی نیشن سینٹرز پر موجود عملے کو اپنی تمام طبی معاملات سے آگاہ

کریں تاکہ ویکسین لگانے سے قبل تمام ابہام کو دور کیا جاسکے کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی انسداد کورونا ویکسین کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے قبل معمر افراد اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھیں،کینسر اور کیموتھراپی والے مریضوں ، خون کےامراض میں مبتلا افراد، حاملہ خواتین کو ویکسین نہیں لگائی جاسکتی۔ڈاکٹروں کے مطابق کسی بھی قسم کی الرجی میں مبتلا افراد ور امراض قلب بھی ویکسین لگوانے سے قبل اپنے معالج سے ضروری ہدایت لیں۔حکام کے مطابق معمر افراد ویکسی نیشن سینٹرز پر موجود عملے کو اپنی تمام طبی معاملات سے آگاہ کریں تاکہ ویکسین لگانے سے قبل تمام ابہام کو دور کیا جاسکے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved