لگتا ہے چاند زمین پر اتر آیا،چاند کا ایسا نظارہ کہ دیکھنےوالے دیکھتے رہ گئے،ایسے کیا کہتے ہیں؟جانیے تفصیل 2021 کے پہلے سوپر مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں دیکھنے والوں کو یوں لگا کہ چاند زمین پر ہے، ترکی پیرس اور برطانیہ میں بھی سوپر مون کے دلچسپ مناظر دیکھے گئے۔متعلقہ خبرسائنسدانوں نے چاند کے بڑے راز سے پرہ اٹھا دیاسائنسدانوں کی ایک بڑی دریافت نے چاند کے روشن حصے پر بھی…
2021 کے پہلے سوپر مون کے دلفریب نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیے گئے۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل بروز منگل کو نظر آنےکےامکانات ہیں۔منگل کو محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 12 اپریل کو 7 بج کر 32 منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔ 13 اپریل کی شام کو رمضان کا چاند دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 13 اپریل کو آسمان پر کہیں کہیں بادل ہونگے اور زیادہ تر آسمان صاف ہوگا جس کے باعث چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہونگے۔ رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس پشاور میں 13 اپریل کی شام کو ہوگا۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک میں کراچی میں 2 ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے جواد میمن کا کہنا تھا کہ ایک ہیٹ ویو شدید اور ایک متعدل ہوگی۔گذشتہ روز وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے واضح کیا کہ اس سال رمضان المبارک میں تمام مساجد پنج وقتہ نماز، نماز جمعہ اور تراویح کیلئے کھلی رہیں گی، تاہم نمازیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل بروز منگل کو نظر آنےکےامکانات ہیں۔منگل کو محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 12 اپریل کو 7 بج کر 32 منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔ 13 اپریل کی شام کو رمضان کا چاند دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 13 اپریل کو آسمان پر کہیں کہیں بادل ہونگے اور زیادہ تر آسمان صاف ہوگا جس کے باعث چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہونگے۔ رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس پشاور میں 13 اپریل کی شام کو ہوگا۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک میں کراچی میں 2 ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے جواد میمن کا کہنا تھا کہ ایک ہیٹ ویو شدید اور ایک متعدل ہوگی۔گذشتہ روز وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے واضح کیا کہ اس سال رمضان المبارک میں تمام مساجد پنج وقتہ نماز، نماز جمعہ اور تراویح کیلئے کھلی رہیں گی، تاہم نمازیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔