میڈرڈ(ویب ڈیسک) فٹ بال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی کرسٹینارونالڈو اپنے مخصوص انداز میں جشن منانے پر اور کبھی میچ ریفری کے ساتھ الجھنے پر آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔گذشتہ ماہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پرتگال اور سربیا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا جو 2-2 گول سے برابر رہا، میچ کے آخری لمحات میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار گول کیا جسے امپائر نے ماننے سے انکار کردیا۔ رونالڈو نے گول نہ ماننے پر امپائر کے سامنے شدید رنج وغصے کا اظہار کیا اور میدان سے باہر چلے گئے، میدان سے باہر جاتے ہوئے رونالڈو نے اپنے بازو پر بندھا آرم بینڈ
گراؤنڈ میں پھینک دیا تھا۔کسی کو بھی اس بات کا علم نہ تھا کہ رونالڈو کے غصے کی حالت میں پھینکا جانے والا آرم بینڈ 75 ہزار… میڈرڈ(ویب ڈیسک) فٹ بال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی کرسٹینارونالڈو اپنے مخصوص انداز میں جشن منانے پر اور کبھی میچ ریفری کے ساتھ الجھنے پر آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔گذشتہ ماہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پرتگال اور سربیا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا جو 2-2 گول سے برابر رہا، میچ کے آخری لمحات میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار گول کیا جسے امپائر نے ماننے سے انکار کردیا۔ رونالڈو نے گول نہ ماننے پر امپائر کے سامنے شدید رنج وغصے کا اظہار کیا اور میدان سے باہر چلے گئے، میدان سے باہر جاتے ہوئے رونالڈو نے اپنے بازو پر بندھا آرم بینڈ گراؤنڈ میں پھینک دیا تھا۔کسی کو بھی اس بات کا علم نہ تھا کہ رونالڈو کے غصے کی حالت میں پھینکا جانے والا آرم بینڈ 75 ہزار…