مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر

مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر یہ آرٹیکل بظاہر کھیل یا تفریح محسوس ہوسکتا ہے لیکن حقیقت میں یہ آپ کے دماغ کی ایک ورزش ہے- یہ ایسی تصاویر ہیں جن میں سے جوابات کی تلاش آپ کے دماغ کو متحرک کرنے کا سبب بنے گی- جس سے آپ میں موجود منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی کی صلاحیت میں بہتری آئے گی- ہر تصویر کا جواب تصویر کے نیچے موجود ہے-
مجرم کون ہے؟


جواب: اگر تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ تمام افراد کا لباس بالکل درست ہے سوائے نمبر 3 کے- جب وہ جرم کا ارتکاب کررہا تھا تو اس نے پہلے ہی اپنا اسٹیتھوسکوپ پہنا ہوا تھا لیکن کپڑے پہننے کے لئے جو کچھ بھی ملا اس نے پہنا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا-گرمی نے 74سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔ انتہائی گرم ترین دن۔۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں پانچ روزہ ہیٹ ویو کے دوران آج کا دن گرم ترین رہا،دوپہر دو بجے پارہ 43.6 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سے چلنے والی گرم اور خشک ہواؤں کا رخ تبدیل ہوا ہے اور اب جنوب سے ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔ جنوبی ہوائیں 14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہیں،جس کے باعث درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوگیا اور درجہ حرارت44ڈگری سے کم ہوکر 42ڈگری پر آگیا ،ہوا میں نمی کا تناسب 14فیصد ہے۔ شہر میں 30مارچ سے گرمی کی پہلی لہر کا آغاز ہوا اورآج گرم ترین دن رہا،دوپہر 2 بجے تک درجہ حرارت 43.6 ڈگری تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 34.7 ڈگری ہے، اس سے قبل 14 اپریل 1947کو اب تک کا سب زیادہ درجہ حرارت 44.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2002 میں اپریل میں درجہ حرارت 43.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔رفتار سے چل رہیں،جس کے باعث درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوگیا اور درجہ حرارت44ڈگری سے کم ہوکر 42ڈگری پر آگیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved