ممبئی ( مانیٹر نگ ڈیسک) بھارتی فلمسٹار گووندا کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں تاہم اداکار کے دیگر فیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بھارتی میڈیا
رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا ہے۔خیال رہے کہ اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔ ممبئی ( مانیٹر نگ ڈیسک) بھارتی فلمسٹار گووندا کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں تاہم اداکار کے دیگر فیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا ہے۔خیال رہے کہ اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں تاہم اداکار کے دیگر فیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا ہے۔خیال رہے کہ اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔