میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا

میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔۔۔علما نے فتوی دیدیا میاں اور بیوی کا رشتہ جس قدر مضبوط ہوتا ہے۔ شرعی معاملات میں اس کی نزاکتیں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔گویا ایک طرف یہ بندھن اٹوٹ ہے اور دوسری جانب کچے دھاگے جیسا نازک بھی۔مفتی طارق مسعود نے فتوی جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتے۔ انہوں نے

کہا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے۔ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کا موبائل بغیر اجازت دیکھنا شروع کر دے ٹھیک ایسے ہی بیوی کے لیے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ بغیر اجازت اپنے شوہر کا موبائل فون چیک کرے۔مفتی طارق مسعود نے کہا کہ یہاں تک کہ کسی کا خط تک پڑھنا جائز نہیں ہے۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں تک پڑھنا جائز نہیں ہے۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت مارو۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved