موسم قاتل ہو گیا۔۔۔۔ شدید بارشیں ۔۔۔ 76افراد کی جان چلی گئی۔ سیکڑوں لاپتہ۔کون کون سے علاقے متاثرہیں ؟جانیے تفصیل

انڈونیشیا (نیو زڈیسک)انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 76 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفان کے بعد متعدد افراد لاپتا ہوچکے ہیں اور اب تک 76 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ سیلاب، طوفانی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے مواصلاتی نظام کو بھی شدید نقصان پہچا ہے، سڑکوں پر درخت گرگئے اور بیشتر انڈر پاسز بھی پانی سے بھرگئے ہیں۔انڈونیشین ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق مشرقی صوبے میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 40 سے زائد لاپتا

ہیں جب کہ 400 سے زائد افراد نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرلی ہے اور ہزاروں افراد اب بھی بری طرح متاثر ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ طوفان کی شدت کی وجہ سے متعدد پل ٹوٹ گئے اور طوفانی لہروں سے ایک بحری جہاز کے ڈوبنے کی بھی اطلاع ہے۔اس کے علاوہ انڈونیشیا کے ساتھ مشرقی تیمور کے جزیرے میں بھی لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 1500 سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ انڈونیشیا (نیو زڈیسک)انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 76 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفان کے بعد متعدد افراد لاپتا ہوچکے ہیں اور اب تک 76 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ سیلاب، طوفانی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے مواصلاتی نظام کو بھی شدید نقصان پہچا ہے، سڑکوں پر درخت گرگئے اور بیشتر انڈر پاسز بھی پانی سے بھرگئے ہیں۔انڈونیشین ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق مشرقی صوبے میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

اور 40 سے زائد لاپتا ہیں جب کہ 400 سے زائد افراد نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرلی ہے اور ہزاروں افراد اب بھی بری طرح متاثر ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ طوفان کی شدت کی وجہ سے متعدد پل ٹوٹ گئے اور طوفانی لہروں سے ایک بحری جہاز کے ڈوبنے کی بھی اطلاع ہے۔اس کے علاوہ انڈونیشیا کے ساتھ مشرقی تیمور کے جزیرے میں بھی لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 1500 سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved