7 لاکھ ہیلتھ 10ہزارہیلتھ کیئرپروفیشنلز کی ضرورت،پرکشش تنخواہ ،بڑے اسلامی ملک نے اعلان کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک) امریکی کنسلٹنسی فرم نے اپنی رپورٹ میں اندازہ پیش کیا ہے کہ سعودی عرب کو 2025 تک بڑھتی آبادی کے تناسب سے سات لاکھ 10 ہزار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی ضرورت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فروسٹ اینڈ سلیون نامی کنسلٹنسی فرم کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مملکت اپنی ہیلتھ کیئر انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے نجی شعبے پر انحصار کرتا ہے۔ جبکہ حکومت 2030 تک اس کے اخراجات میں 65 فیصد تک اضافہ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں آبادی کے پیش نظر عوامی نظام پر بوجھ

بڑھے گا۔ ایک منصوبے کے تحت طویل مدتی نگہداشت کے اداروں، کلینیکل لیبارٹریوں اور ای کلینک‘ کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔یہ بھی کہا گیا ہےکہ انفراسٹرکچر سعودی ہیلتھ کیئر نظام کے لیے اب بھی ایک چیلنج ہے۔ رپورٹ میں لکھے اعدادوشمار کے مطابق مملکت میں 1 ہزار افراد کے لیے 2.25 بستر ہیں جو عالمی ادارۂ صحت(ڈبلیو ایچ او) کی سفارش کے تحت ایک ہزار افراد کے لیے 5 بستر سے 50 فیصد کم ہیں۔سعودی عرب کو 2025 تک 20 ہزار اسپتال کے بستروں کی ضرورت پڑے گی۔کنسلٹنسی فرم کی رپورٹ کے مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اپنے بنیادی صحت کی

دیکھ بھال کے نظام پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، جو ایک چیلنج ہے، حکومت مختلف امور پر کام کررہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved