سعودی عرب: سفر بارے غیرملکیوں کیلئے اہم وضاحت آگئی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک شہری کی جانب سے پوچھے گئے اہم سوال پر وضاحت پیش کی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ صحت کے ذیلی ادارے جوازات پر ایک شخص نے پوچھا کہ میں نے کوروناویکسین کی ایک خوراک لی ہے جبکہ دوسری کے لیے 2 ماہ باقی ہیں، کیا میں چھٹیوں پر پاکستان جاسکتا ہوں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوازات نے جواب دیا کہ کورونا کی پہلی خوراک کے بعد دوسری 6 ہفتے کے وقفے کے بعد دی جاتی ہے جبکہ ویکسین کی دونوں ڈوز کے بعد ہی فوائد سامنے آتے ہیں، تاہم سفر کے لیے ویکسی نیشن کی شرط

نہیں رکھی گئی لیکن بہتر ہوگا کہ کورس مکمل کرکے سفر کیا جائے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکیوں کو مفت میں ویکسین لگائی جارہی ہے۔شہریوں کو ویکسین نیشن کے لیے صحتی نامی ایپ پر رجسٹر ہونا پڑتا ہے جہاں سے ویکسین لگوانے کی تاریخ اور متعلقہ ویکسی نیشن سینٹر سے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب میں اب تک 50 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ ریاض(نیو زڈیسک) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک شہری کی جانب سے پوچھے گئے اہم سوال پر وضاحت پیش کی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ صحت کے ذیلی ادارے جوازات پر ایک شخص نے پوچھا کہ میں نے کوروناویکسین کی ایک خوراک لی ہے جبکہ دوسری کے لیے 2 ماہ باقی ہیں، کیا میں چھٹیوں پر پاکستان جاسکتا ہوں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوازات نے جواب دیا کہ کورونا کی پہلی خوراک کے بعد دوسری 6 ہفتے کے وقفے کے بعد دی جاتی ہے جبکہ ویکسین کی دونوں ڈوز کے بعد ہی فوائد سامنے آتے ہیں، تاہم سفر کے لیے ویکسی نیشن کی شرط نہیں رکھی گئی لیکن

بہتر ہوگا کہ کورس مکمل کرکے سفر کیا جائے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکیوں کو مفت میں ویکسین لگائی جارہی ہے۔شہریوں کو ویکسین نیشن کے لیے صحتی نامی ایپ پر رجسٹر ہونا پڑتا ہے جہاں سے ویکسین لگوانے کی تاریخ اور متعلقہ ویکسی نیشن سینٹر سے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب میں اب تک 50 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved