ٹینکیاں فل کروا لیں،پٹرول بند ہونے والا ہے۔۔۔ رمضان سے پہلے پاکستانیوں کےلئے بری خبر آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا من پسند ڈیلرز کو ڈیزل کی ترسیل کا معاملہ ۔۔ آئل ٹینکرز مالکان نے پیٹرول مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کے دھمکی دے دی ۔تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے خلاف ضابطہ ٹھیکے دیے جانے پر احتجاجاً ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آئل ٹینکرز

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سیز) کی خلاف ضابطہ کمرشل اور بلک لوڈنگ کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مختلف نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں من پسند ڈیلرز کو خلاف ضابطہ پیٹرول ڈیزل کی ترسیل کا ٹھیکہ دے رہی ہیں جس سے رجسٹرڈ 15 ہزار کنٹریکٹرز براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی نے ایکسپریس کو بتایا کہ اگر او ایم سیز نے اوگرا قوانین کے مطابق کیو سسٹم پر لوڈ نہ دیا توسخت لائحہ عمل اختیار کیا جاے گا۔عابد اللہ آفریدی نے بتایا کہ اوگرا اور متعلقہ اوایم سیز کو نظام درست کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا ہے کیونکہ 6 نجی او ایم سیز یومیہ 300 ٹینکرز کیو سسٹم کے بغیر لوڈ کرا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ احتجاجی لاحہ عمل کے لیے منگل کو 11 بجے جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اگر او ایم سیز نے 48 گھنٹوں میں کیو سسٹم بحال نہ کیا تو اندرون ملک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کردی جاے گی۔کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سیز) کی خلاف ضابطہ کمرشل اور بلک لوڈنگ کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مختلف نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں من پسند ڈیلرز کو خلاف ضابطہ پیٹرول ڈیزل کی ترسیل کا ٹھیکہ دے رہی ہیں جس سے رجسٹرڈ 15 ہزار کنٹریکٹرز براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی نے ایکسپریس کو بتایا کہ اگر او ایم سیز نے اوگرا قوانین کے مطابق کیو سسٹم پر لوڈ نہ دیا توسخت لائحہ عمل اختیار کیا جاے گا۔عابد اللہ آفریدی نے بتایا کہ اوگرا اور متعلقہ اوایم سیز کو نظام درست کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا ہے کیونکہ 6 نجی او ایم سیز یومیہ 300 ٹینکرز کیو سسٹم کے بغیر لوڈ کرا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ احتجاجی لاحہ عمل کے لیے منگل کو 11 بجے جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اگر او ایم سیز نے 48 گھنٹوں میں کیو سسٹم بحال نہ کیا تو اندرون ملک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کردی جاے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved