موجاں ہی موجاں ۔۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،آخرکار اچھی خبر آہی گئی اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے سب سے اچھی خبر ۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔قیمتیں ایک مرتبہ پھر گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 6 فی صد سستا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل3.7 ڈالر سستا ہوکر 58 ڈالر سے بھی نیچے
گرگیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی خام تیل 57 ڈالر 71 سینٹس فی بیرل تک گرگیا ۔دوسری جانب رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیچ مارک لند ن برینٹ آئل بھی 5.43 فی صد سستا ہوگیا اور برینٹ آئل3.52 ڈالر سستا ہوکر 61.34ڈالر فی بیرل تک گر گیا ہے ۔ اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے سب سے اچھی خبر ۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔قیمتیں ایک مرتبہ پھر گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 6 فی صد سستا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل3.7 ڈالر سستا ہوکر 58 ڈالر سے بھی نیچے گرگیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی خام تیل 57 ڈالر 71 سینٹس فی بیرل تک گرگیا ۔دوسری جانب رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیچ مارک لند ن برینٹ آئل بھی 5.43 فی صد سستا ہوگیا اور برینٹ آئل3.52 ڈالر سستا ہوکر 61.34ڈالر فی بیرل تک گر گیا ہے ۔رمضان میں کونی آفت آنےوالی ہے؟ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا۔۔امت مسلمہ کیلئے بری خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کر دیا، افطاری کے اجتماع یا ایسٹر کی تعطیلات پر عوام کے اکٹھا ہونے سے خدشہ بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز مشرقی بحیرہ روم کے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المندھاری نے کہاکہ کوروناصورتحال بہتر نہیں ہو رہی ، بہت سے ممالک تشویشناک سمت کی طرف گامزن ہیں۔ رمضان کے ساتھ ساتھ ایسٹر میں بھی انفیکشن میں مزید اضافے کا خطرہ لائے گا، یہ اہم مواقع ہیں لیکن اپنی اور دوسروں کی حفاظترمضان میں کونی آفت آنےوالی ہے؟ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا۔۔امت مسلمہ کیلئے بری خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کر دیا، افطاری کے اجتماع یا ایسٹر کی تعطیلات پر عوام کے اکٹھا ہونے سے خدشہ بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز مشرقی بحیرہ روم کے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المندھاری نے کہاکہ کوروناصورتحال بہتر نہیں ہو رہی ، بہت سے ممالک تشویشناک سمت کی طرف گامزن ہیں