6اپریل 1988۔۔عمران خان نے آج کے دن 33 سال پہلے کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور ماضی کے کامیاب کرکٹر عمران خان نے آج کے دن 1988 میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ملک کو نیا اعزاز دلوایا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’آن دِز ڈے‘ کے ہیش ٹیگ سے ایک عمران خان کی تصویر شیئر کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ آج کے دن 1988 میں 10 سالوں میں پاکستان کیریبین میں ٹیسٹ

ٹیم جیتنے والی پہلی غیرملکی ٹیم بن گئی تھی۔ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اس ٹیسٹ میچ میں عمران خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا تھا جس پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔پی سی بی کے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان نے اس یادگار اور اہم میچ میں 121 رنز کے عوض 11 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا اور پاکستان نے یہ میچ 9 وکٹوں سے اپنے نام کیا تھا۔اس سے قبل عمران خان نے اپنے کرکٹ کے دور کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اور اپنے کرکٹ کے شاندار کیرئیر کو یاد کیا تھا۔فیس بُک پر عمران خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں پاکستان، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں موجود تھیں۔وزیراعظم نے فیس بُک پر اپنی پوسٹ میں سال 1982سے 1992 تک کے اپنے سفر کا تذکرہ کیا، جب انہوں نے 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی تھی۔عمران خان نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ سال 1982 سے لیکر 1992 کے ورلڈ کپ تک اُنہیں کرکٹ میں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا اور کون کون سے اعزازات وہ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ سال 1992 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ایونٹ میں ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔اس وقت پاکستان ٹیم کی قیادت موجودہ وزیراعظم عمران خان ہی کر رہے تھے جہاں قومی ٹیم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا تھا۔اس وقت پاکستان ٹیم کی قیادت موجودہ وزیراعظم عمران خان ہی کر رہے تھے جہاں قومی ٹیم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved