ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی۔۔امریکی کرنسی کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی ، عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی۔۔۔امریکی کرنسی کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی ، عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی لاہور(ویب ڈیسک) مسلسل تین کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی۔ امریکی کرنسی 33 پیسے سستی ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ تین کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بالترتیب 25 پیسے ، 54 پیسے اور 11

پیسے بڑھی تھی اور قیمت 153 روپے 66 پیسے ہو گئی تھی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 33 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 153 روپے 66 پیسے سے کم ہو کر 153 روپے 33 پیسے ہو گئی ہے۔دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھٹنے کے بعد زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس 856.49 پوائنٹس بڑھ گیا اور تیزی کے باعث 44 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہونے کے بعد کاروبار کا اختتام 44404.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران تیزی کے باعث 15 کروڑ 79 لاکھ 70 ہزار 645 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 140 ارب روپے کے قریب فائدہ ہوا۔ پیسے بڑھی تھی اور قیمت 153 روپے 66 پیسے ہو گئی تھی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 33 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 153 روپے 66 پیسے سے کم ہو کر 153 روپے 33 پیسے ہو گئی ہے۔دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھٹنے کے بعد زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس 856.49 پوائنٹس بڑھ گیا اور تیزی کے باعث 44 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہونے کے بعد کاروبار کا اختتام 44404.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران تیزی کے باعث 15 کروڑ 79 لاکھ 70 ہزار 645 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 140 ارب روپے کے قریب فائدہ ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved