رمضان سے قبل مہنگائی کا راج۔۔۔!!!گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

راولپنڈی (نیو زڈیسک) رمضان سے قبل مہنگائی کا راج، راولپنڈی میں چینی کی قیمت ایک بار پھر 110 روپے کلو تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو نوٹیفکیشن دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری، ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو کا نوٹیفکیشن بھی کام نہ آیا، چینی سنچری عبور کر کے 110 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، مہنگائی کے مارے عوام چیخ اٹھے۔راولپنڈی کی عام مارکیٹوں میں چینی 105 سے 110 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی اور گوجر خان میں

قیمت 85 روپے فی کلو مقرر ہے۔ کلر سیداں، کہوٹہ اور ٹیکسلا میں 86 روپے جبکہ مری اور کوٹلی ستیاں کے لئے چینی کے نرخ 87 فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔ایسے میں تاجر کہتے ہیں، چینی مہنگی ملے گی تو سستی کیسے بیچیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دو سال میں آمدن کم اور اخرجات کئی گنا بڑھ چکے ہیں، اب تو نوبت فاقوں تک آن پہنچی ہے۔ راولپنڈی (نیو زڈیسک) رمضان سے قبل مہنگائی کا راج، راولپنڈی میں چینی کی قیمت ایک بار پھر 110 روپے کلو تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو نوٹیفکیشن دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری، ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو کا نوٹیفکیشن بھی کام نہ آیا، چینی سنچری عبور کر کے 110 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، مہنگائی کے مارے عوام چیخ اٹھے۔راولپنڈی کی عام مارکیٹوں میں چینی 105 سے 110 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کے

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی اور گوجر خان میں قیمت 85 روپے فی کلو مقرر ہے۔ کلر سیداں، کہوٹہ اور ٹیکسلا میں 86 روپے جبکہ مری اور کوٹلی ستیاں کے لئے چینی کے نرخ 87 فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔ایسے میں تاجر کہتے ہیں، چینی مہنگی ملے گی تو سستی کیسے بیچیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دو سال میں آمدن کم اور اخرجات کئی گنا بڑھ چکے ہیں، اب تو نوبت فاقوں تک آن پہنچی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved