اب چالان گاڑی یا موٹر سائیکل کے مالک کے گھر وصول ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں ای چالان سسٹم کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کو سیف سٹی کیمروں سے منسلک کیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے سسٹم کا باقاعدہ طور پر سیف سٹی میں افتتاح کیا۔ آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ ہو جائے گی، جدید نظام کے تحت چالان گاڑی یا موٹر سائیکل کے مالک کے گھر وصول ہوگا، جاری شدہ ای چالان متعلقہ شخص کو 10 دن کے اندر جمع کرانا ہوگا، بصورت دیگر متعلقہ تھانے میں بند کر دی جائے گی۔قاضی جمیل الرحمان کا کہنا تھا کہ شہری ای

چالان جرمانہ کی رقم دیگر اکاؤنٹ کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں، ای چالان سسٹم ایکسائز آفس کے ساتھ بھی منسلک ہوگا، ای چالان سسٹم متعارف کروائے جانے کا مقصد ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں ای چالان سسٹم کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کو سیف سٹی کیمروں سے منسلک کیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے سسٹم کا باقاعدہ طور پر سیف سٹی میں افتتاح کیا۔ آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ ہو جائے گی، جدید نظام کے تحت چالان گاڑی یا موٹر سائیکل کے مالک کے گھر وصول ہوگا، جاری شدہ ای چالان متعلقہ شخص کو 10 دن کے اندر جمع کرانا ہوگا، بصورت دیگر متعلقہ تھانے میں

بند کر دی جائے گی۔قاضی جمیل الرحمان کا کہنا تھا کہ شہری ای چالان جرمانہ کی رقم دیگر اکاؤنٹ کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں، ای چالان سسٹم ایکسائز آفس کے ساتھ بھی منسلک ہوگا، ای چالان سسٹم متعارف کروائے جانے کا مقصد ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved