عثمان مختار اہلیہ سے کیسے اور کہاں ملے تھے؟بالآخراصل کہانی منظر عامر پر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے معروف نو بیاہتا اداکار عثمان مختار نےمداحوں کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالات کا سوشل میڈیا پر جواب دیا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی شادی سے متعلق بھی بات کی ہے۔پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی جانب سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ’سوالات و جوابات سیشن‘ سے متعلق ایک اسٹوری لگائی گئی جس میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کو سوالات پوچھنے کا کہا۔پھر کیا تھا عثمان کی جانب سے اسٹوری لگتے ہی مداحوں نے ہزاروں سوال پوچھ ڈالے جس میں سے چند سوالوں کے عثمان مختار کی جانب سے جوابات

دیئے گئے۔عثمان مختار کا خود سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اُن کی عمر 35 سال ہے اور اُنہیں پاکستان کا سب سے خوبصورت مقام چترال لگتا ہے اور اُن کی سب سے پسندیدہ غذا بریانی ہے۔عثمان مختار کا معروف اداکارہ سجل علی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ’سجل علی ایک بہترین اداکارہ ہیں۔نئے نویلے دُلہے عثمان مختار نے اپنی شادی سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ ’اُن کا صرف ابھی نکاح ہوا ہے، رخصتی ہونا باقی ہے جو کہ اس سال ہی میں متوقع ہے۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ سے ایک باہم دوست کے ذریعے ملے تھے، اُن کے اور اُن کی اہلیہ کے ایک دوست نے ہی اِن دونوں کو ملوایا تھا۔ایک مداح کی جانب سے عثمان مختار

سے شادی کے بعد کی تصویر پوسٹ کرنے کو کہا گیا جس پر اُنہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر بھی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved