روسی وزیرخارجہ کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان،دشمن ملک پرسکتہ طاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو ملٹری آلات دینے کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی ، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اسلحہ دینے پر بات ہوئی ،انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو ملٹری آلات دینے کو تیار ہیں اور پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کوروناکےدوران روس میں ہونیوالےجانی نقصان پرافسوس ہے، بہت سے ممالک روسی

ویکسین سپوٹنک 5سےمستفیدہورہےہیں،شاہ محمودشاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان، روسی صدر میں متواتر رابطہ تعلقات استحکام کا مظہر ہے، روس کے اشتراک سے اسٹریم گیس منصوبے کے آغاز کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان خطےمیں امن کیلئے مصالحانہ کردار ادا کرتا آرہا ہے۔اس سے قبل پاکستان اورروس کےدرمیان وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے تھے ۔۔۔ جسمیں دو طرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اسلام آباد(نیو زڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو ملٹری آلات دینے کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی ، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اسلحہ دینے پر بات ہوئی ،انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو ملٹری آلات دینے کو تیار ہیں اور پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کوروناکےدوران روس میں ہونیوالےجانی نقصان پرافسوس ہے، بہت سے ممالک روسی ویکسین سپوٹنک 5سےمستفیدہورہےہیں،شاہ محمودشاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان، روسی صدر میں متواتر رابطہ تعلقات استحکام کا

مظہر ہے، روس کے اشتراک سے اسٹریم گیس منصوبے کے آغاز کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان خطےمیں امن کیلئے مصالحانہ کردار ادا کرتا آرہا ہے۔اس سے قبل پاکستان اورروس کےدرمیان وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے تھے ۔۔۔ جسمیں دو طرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved