سونے کی گرتی قیمتوں کوبریک لگ گئی ،فی تولہ سوناکتنے کاہوگیا،کنواروں کے لیے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )مسلسل دو روز کے دوران قیمتوں میں بڑی کمی ہونے کے بعد ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 1736 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ اور دس گرام کی قیمتیں بالترتیب 1لاکھ 4 ہزار

اور 89 ہزار 163 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتیں بالترتیب 1360 روپے اور 1165.98 روپے کی سطح پر برقرار رہیں۔ لاہور(ویب ڈیسک )مسلسل دو روز کے دوران قیمتوں میں بڑی کمی ہونے کے بعد ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 1736 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ اور دس گرام کی قیمتیں بالترتیب 1لاکھ 4 ہزار اور 89 ہزار 163 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔دوسری طرف فی

تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتیں بالترتیب 1360 روپے اور 1165.98 روپے کی سطح پر برقرار رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved