ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھے ۔۔۔۔ شیخ رشید نے وہ کردکھایا جس کا کسی کو امید ہی نہیں تھی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھے ۔۔۔۔ شیخ رشید نے وہ کردکھایا جس کا کسی کو امید ہی نہیں تھی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سعودی سفیرسے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامورپربات چیت کی گئی ۔ ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے خادمین حرمین شریفین کیلئے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا ۔ ملاقات میں 2011میں سعودی سفارتکارکےقتل میں ملوث ملزمان سےمتعلق تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سعودی سفارتکارکی ہلاکت دہشتگردی کی بدترین مثال

تھی واقعہ کامقصدپاک سعودی تعلقات خراب کرناتھا۔انہوں نے مزید کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون سےبچ نہیں پائیں گے، اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھے ۔۔۔۔ شیخ رشید نے وہ کردکھایا جس کا کسی کو امید ہی نہیں تھی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سعودی سفیرسے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامورپربات چیت کی گئی ۔ ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے خادمین حرمین شریفین کیلئے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا ۔ ملاقات میں 2011میں سعودی سفارتکارکےقتل میں ملوث ملزمان سےمتعلق

تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سعودی سفارتکارکی ہلاکت دہشتگردی کی بدترین مثال تھی واقعہ کامقصدپاک سعودی تعلقات خراب کرناتھا۔انہوں نے مزید کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون سےبچ نہیں پائیں گے،



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی
رمضان سے ایک دن قبل پاکستان لرز اٹھا۔۔ شدید زلزلہ ،ہر طرف خوف وہراس، کہاں کتنا نقصان ہوا؟جانیے تفصیل
بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر
حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر
اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر
کیا ایسا ہو سکتاہے۔۔۔؟ایک عرب ملک جہاں پاکستان کے ساتھ روزہ رکھا جائےگا۔وہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔گے؟جانیے

خصوصی فیچرز
حضرت محمدﷺ نے خانہ کعبہ کی چابیاں غیر مسلم کو کیوں دیں،چابیوں کا سبق آموز اوردلچسپ واقعہ
میاں بیوی میں وہ کام جوجائز نہیں لیکن پاکستان میں تقریباً ہرمیاں بیوی کرتے ہیں ۔علما نے فتوی دیدیا
مجرم کون ہے؟ پہیلی سلجھائیے، آپ کے دماغ کو چکرا دینے والی تصویر
عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟دل دہلا دینےوالاواقعہ
کیا انسان بھی سانپ کی طرح زہریلا ہوسکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا۔۔جذباتی کردینےوالی خبر

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved