دیکھنے میں سادہ مگرایساپیچیدہ سوال جس نے لوگوں کے دماغ کو گھماکررکھ دیا،اگرآپ عقلمندہیں توا س سوال کاجواب دیں

پہلی نظر میں تو یہ ریاضی کا آسان سوال لگتا ہے مگر اس نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔کیا آپ کو اپنی ریاضی کی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے ؟ اگر ہاں تو اس سوال کا جواب دیں جس نے فیس بک صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے جس کی وجہ اس کے دو ممکنہ جواب ہیں۔اسے گو تھمبل نے تیار کیا تھا اور پھر اس نے فیس بک پر لوگوں کو الجھایا۔اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ

کوئی سادہ سا ریاضی کا سوال نہیں بلکہ اس کے لیےکچھ تخلیقی سوش کی ضرورت ہوتی ہے۔ان کے بقول ‘ پہل تو ڈبے سے باہر نکل کر سوچیں کیونکہ ریاضی کی یہ پہیلی سادہ نہیں۔اگرچہ ریاضی کے مسائل کا درست جواب ایک ہوتا ہے مگر اس پہیلی کے دو جوابات نے دنیا بھر کو بحث کرنے پر مجبور کردیا ہے۔جیسا آپ سوال تو اوپر دیکھ ہی سکتے ہیں اب اس کا جواب بتائیں ؟اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سادہ سا ریاضی کا سوال نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ تخلیقی سوش کی ضرورت ہوتی ہے۔ان کے بقول ‘ پہل تو ڈبے سےباہر نکل کر سوچیں کیونکہ ریاضی کی یہ پہیلی سادہ نہیں’۔اگرچہ ریاضی کے مسائل کا درست جواب ایک ہوتا ہے مگر اس پہیلی کے دو جوابات نے دنیا بھر کو بحث کرنے پر مجبور کردیا ہے۔جیسا آپ سوال تو اوپر دیکھ ہی سکتے ہیں اب اس کا جواب بتائیں ؟اگر مشکل محسوس ہورہا ہے تو اس کے دو ممکنہ جواب یہ ہیں : 40

اور 96۔پہلے حل میں ہر لائن کے جواب کو دوسری لائن میں جمع کرکے جواب دیا گیا۔اسی طرح دوسرے جواب میں جمع کرنے سے پہلے دونوں ہندسوں کو ضرب کیا گیا اور پھر جمع جیسے 12 = 2+(2×5) تو اسی طرح جب 96 = 8+(8×11) اس طرح یہ جواب 96 نکلا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved