شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

عمان (ویب ڈیسک )بار بار شاپنگ کے لیے جاتی ہو اور کورونا ساتھ لے آتی ہو ، اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری مرتبہ کورونا ہونے کے بعد طلاق دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ شادی کے 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ بیوی کے لیےایک سزا کے طور پر کیا جو اپنی لاپرواہی کے باعث چند ماہ کے دوران 3 بار کورونا میں مبتلا ہوگئی۔ شہری نے اہلیہ کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اُس کی بیوی بار بار دوستوں کے ہمراہ شاپنگ کے لیے جاتی اور کورونا میں مبتلا ہو جاتی تھی، اس نے غیر ذمہ داری

کا مظاہرہ کرنے پر بیوی کو طلاق دی۔شوہر کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بیوی کو کبھی معاف نہیں کرے گا کیونکہ وہ بیوی کی لاپرواہی کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتا۔ عمان (ویب ڈیسک )بار بار شاپنگ کے لیے جاتی ہو اور کورونا ساتھ لے آتی ہو ، اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری مرتبہ کورونا ہونے کے بعد طلاق دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ شادی کے 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ بیوی کے لیےایک سزا کے طور پر کیا جو اپنی لاپرواہی کے باعث چند ماہ کے دوران 3 بار کورونا میں مبتلا ہوگئی۔ شہری نے اہلیہ کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اُس کی بیوی بار بار دوستوں کے ہمراہ شاپنگ کے لیے جاتی اور کورونا میں مبتلا

ہو جاتی تھی، اس نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر بیوی کو طلاق دی۔شوہر کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بیوی کو کبھی معاف نہیں کرے گا کیونکہ وہ بیوی کی لاپرواہی کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved