دنیاکب ختم ہونے والی ہے؟بائبل کی تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

ہماری اس دنیا کے خاتمے اور قیامت کے آنے کے متعلق کئی سازشی نظریات اس سے پہلے بھی پیش کیے گئے تاہم وہ پورے نہ ہو سکے۔ اب ایسا ایک اور ہولناک دعویٰ کر دیا گیا ہے۔ بائبل کے ایک پیراگراف کا حوالہ دیتے ہوئے سازشی نظریہ سازوں کا کہنا ہےکہ 2061ءمیں دنیا ختم ہو جائے گی اور قیامت برپا ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وہ دن ہو گا جب اگلی بار ہیلے نامی دم دار ستارہ زمین سے کم ترین فاصلے سے گزرے گا۔ اس سے قبل یہ سیارہ 1986ءمیں زمین سے کم تر فاصلے سے گزرا تھا اور زمین پر شہابیوں کی خوفناک بارش کا سبب بنا تھا۔سازشی نظریہ سازوں

کا کہنا ہے کہ اگلی بار جب یہ سیارہ زمین کے قریب سے گزرے گا تو یہ شہابیوں کی خوفناک بارش کے ساتھ ساتھ خود بھی زمین سے ٹکرا جائے گا جس سے زمین پر زندگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق ہیلے نامی اس دم دار ستارے کی لمبائی 10میل چوڑائی 5میل اور اونچائی بھی 5 میل ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سیارے کا حجم اتنا بڑا ہے کہ اگر یہ زمین سے ٹکرا گیا تو واقعی یہاں ہر طرح کی زندگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔رپورٹ کے مطابق میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین بھی سازشی نظریہ سازوں کے اس خدشے کی تصدیق کر چکے ہیں۔ چند سال قبل انسٹیٹیوٹ کی ایک طالبہ نے اپنے تھیسز کی تیاری کے دوران دم دار ستاروں کی زمین کے گرد گردش کا حساب لگایا تو ہیلے کے زمین

سے ٹکرانے کی تاریخ سامنے آ گئی۔ اس نے اپنے اساتذہ کو اس حوالے سے آگاہ کیا تو ایک ٹیم نے اس پر تحقیق کی جس میں معلوم ہوا کہ 10مئی 2061کو یہ سیارہ اور زمین اپنے قریب ترین پوائنٹ پر ہوں گے اور ممکنہ طور پر ٹکرا بھی سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved