اسلام آباداب ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائےگا،۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں اب 36 منزلہ عمارتیں تعمیر ہونگیں۔۔۔۔ منظوری دے دی گئی ۔۔ نہایت ہی اہم خبر ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے شہر اقتدار میں پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی 36 منزلہ بلند تریں رہائشی عمارت کی تعمیر کے ساتھ ساتھ کثیر المنزلہ عمارتوں کے 5 منصوبوں کی منظوری دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی (ڈی وی سی) کا اجلاس ممبر پلاننگ کی سربراہی میں منعقدہ ہوا ، اجلاس میں شہر اقتدار کی خوبصورتی میں اضافے اور ترقیافتہ شہروں میں شامل کر نے

کے لئے ساڑھے گیارہ لاکھ مربع فٹ رقبے پر مشٹمل کثیر المنزلہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی ہے, اسلام اباد شہر کے ایف ٹین مرکز میں 36 منزلہ پاکستان کی بلند ترءن رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی جس کا ستر فیصد رقبہ گرین رکھا جائے گا،ڈی وی سی نے دو رہائشی اپارٹمنٹس،ایک سکول اور دو کنرشل منصوبوں کی بھی منظوری دی ہے، اجلاس میں پانچ میگا منصوبوں کی منظوری دی گئی جن میں جی الیون تھری میں پلاٹ نمبر 13 پر 14 منزلہ عمارت کی تعمیر، ایف سیون میں پلاٹ نمبر 13, پر پانچ منزلہ عمارت کی تعمیر، ائی جے پی روڈ پر پلاٹ نمبر 12 پر پانچ منزلہ عمارت کی تعمیر ،ایچ الیون فور میں پلا ث نمبر 64 پر پانچ منزلہ عمارت، ایف ٹین مرکز میں پلاٹ ننبر 08 پر 11750 مربع فٹ پر مشتمل 36 منزلہ رہائشی عمارت کی تعمیر کی منظوری دیدی ہے، شہر اقتدار میں کثیر المنزلہ۔ عمارتوں کی تعمیر سے شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گا اور اسلام اباد ترقیافتہ شہروں میں بھی شامل ہو جائے گا،



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved