حکومت نے عوام کی موجیں کرا دیں ۔۔ اربوں کارمضان پیکج۔۔ کون سے چیز کتنے سستی مل رہی ہے؟پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)بزدارحکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے 7ارب روپے کا تاریخی پیکج دیا۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے گئے ہیں۔ جہاں 10کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ پرائس سے 120روپے سستا 375روپے میں دستیاب ہے۔ سستے آٹے کی فراہمی پر پنجاب حکومت 3ارب 50کروڑ روپے سبسڈی دے رہی ہے

۔انہوں نے کہاکہ رمضان بازاروں میں چینی 65روپے کلو، گھی، چکن اور انڈے مارکیٹ ریٹ سے 10تا 15روپے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ اشیاء کی فراہمی اور مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم بھی قائم کیاگیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایات کےمطابق عوامی سہولت کیلئے رمضان بازاروں میں اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔23 گھنٹے5منٹ کاروزہ۔۔۔ افطاری اور سحری میں صرف چند منٹوں کا وقفہ۔۔ کہاں پر روزہ اتنا طویل ہوگا۔۔۔؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر فن لینڈ (نیوز ڈیسک) وہ ملک جہاں مقیم مسلمانوں کو 23 گھنٹے طویل روزہ رکھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے کروڑوں مسلمان کا انتظار ختم ہو چکا، کئی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا، جبکہ بقیہ ممالک میں ماہ مقدس کا چاند کل نظر آنے کا امکان ہے۔ اب تک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکی، ملائیشیا سمیت کل 12 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا۔رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس بار کس ملک میں سب سے طویل اور کس ملک میں سب سے مختصر روزہ ہوگا۔ اگر روزے کے طویل دورانیے کی بات کی جائے تو فن لینڈ اس اعتبار سے طویل ترین دورانیے والا ملک ہوگا جہاں روزہ داروں کو 23 گھنٹے 5 منٹ کا روزہ رکھنا ہوگا۔اس کے بعد سویڈن اور ناروے کا نمبر آتا ہے جب کہ روس میں 20 گھنٹے 45 منٹ کا روزہ ہو گا۔سب سے مختصر دورانیہ آسٹریلیا میں ہوگا جہاں روزے کا دورانیہ 11 گھنٹے 59 منٹ ہوگا، ارجنٹائن میں 12 گھنٹے 23 منٹ اور چلی میں 12 گھنٹے 41 منٹ کا روزہ ہو گا۔ عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔ مغربی عرب ممالک میں الجزائر اور تیونس میں روزے کا دورانیہ دوسرے عرب ممالک کی نسبت کم ہو گا۔ ان ملکوں میں ماہ صیام کا آغاز 14 گھنٹے 39 منٹ سے ہو گا جب کہ آخری ایام 15 گھنٹے 50 منٹ تک ہو گا۔کیمرون میں روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے 12 منٹ اور بعض علاقوں میں 12 گھنٹے 59 منٹ ہوگا۔خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ نہ تو بہت طویل ہو گا اور نہ ہی کم۔ سعودی عرب میں ماہ صیام کا آغاز 14 گھنٹے کے روزے سے ہوگا اور اختتام 14گھنٹے 42 منٹ سے ہوگا۔ ابوظبی میں 14 گھنٹے دو منٹ اور 14 گھنٹے 44 منٹ کے درمیان ہوگا۔کویت میں 14 گھنٹے 17 منٹ اور 15 گھنٹے 19 منٹ، قطر میں 14 گھنٹے 6 منٹ اور 14 گھنٹے 50 منٹ کے درمیان ہو گا۔ جبکہ پاکستان میں روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد رہے گا۔ 12 منٹ اور بعض علاقوں میں 12 گھنٹے 59 منٹ ہوگا۔خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ نہ تو بہت طویل ہو گا اور نہ ہی کم۔ سعودی عرب میں ماہ صیام کا آغاز 14 گھنٹے کے روزے سے ہوگا اور اختتام 14گھنٹے 42 منٹ سے ہوگا۔ ابوظبی میں 14 گھنٹے دو منٹ اور 14 گھنٹے 44 منٹ کے درمیان ہوگا۔کویت میں 14 گھنٹے 17 منٹ اور 15 گھنٹے 19 منٹ، قطر میں 14 گھنٹے 6 منٹ اور 14 گھنٹے 50 منٹ کے درمیان ہو گا۔ جبکہ پاکستان میں روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد رہے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved