بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ طالبعلموں کا دل خوش کرد ینےوالی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ،ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 40 لاکھ بچوں کو پاس کرینگے۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے صوبوں نے ملک کر تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئیہم نے

فیصلہ کیا 40 لاکھ بچے پاس کرنے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ پندرہ دن میں ٹیلی سکول کا اجراء کیاایک سال سے ٹیلی سکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چلتا ہے ۔ریڈیو سکول ،ویپ پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے ا یچ ای سی سے امتحان میں تاخیر کرنے کا کہا ہے بہت سے فیصلے حالات کو دیکھ کر کر رہے ہیں ۔لنگر خانہ ،کوئی بھوکا نا سوئے کے نام سے پروگرام شروع کیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان پر فخر ہونا چاہئے کہ کورونا دور میں کتنا اچھا کام کیا پہلی لہر ،دوسری لہر میں بہت اچھا کام کیا گیا کورونا کی تیسری لہر سے بھی اچھے سے ڈیل کر لیں گے ہیلتھ سسٹم نے بہت اچھا کردار ادا کیا کمانڈ اینڈ آپریشن سسٹم نے بھی اچھا کام کیا۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ،ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 40 لاکھ بچوں کو پاس کرینگے۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے صوبوں نے ملک کر تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئیہم نے فیصلہ کیا 40 لاکھ بچے پاس کرنے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ پندرہ دن میں ٹیلی سکول کا اجراء کیاایک سال سے ٹیلی سکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چلتا ہے ۔ریڈیو سکول ،ویپ پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے ا یچ ای سی سے امتحان میں تاخیر کرنے کا کہا ہے بہت سے فیصلے حالات کو دیکھ کر کر رہے ہیں ۔لنگر خانہ ،کوئی بھوکا نا سوئے کے نام سے پروگرام شروع کیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان پر فخر ہونا چاہئے کہ کورونا دور میں کتنا اچھا کام کیا پہلی لہر ،دوسری لہر میں بہت اچھا کام کیا گیا کورونا کی تیسری لہر سے بھی اچھے سے ڈیل کر لیں گے ہیلتھ سسٹم نے بہت اچھا کردار ادا کیا کمانڈ اینڈ آپریشن سسٹم نے بھی اچھا کام کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved