رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی

رمضان المبارک میں کیاہونے والاہے؟وفاقی وزیرنے قوم کوبری خبرسنادی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کا پھیلائوبڑھ سکتاہے ، پورے خطے میں برطانوی وائرس پھیلا ہوا ہے ، پنجاب اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں وباء کا پھیلائو بہت زیاد ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ شایدلوگوں کےدلوں سےکوروناکاخوف ختم ہوگیاہے،یورپ بھی باہر سے ویکسین باہر سے خریدنے کی کوشش کررہاہے ،چین اور پھربھارت دوسرے نمبر پر

اور روس تیسرے نمبر پر متاثر ہے ، یہ تمام ملک اپنے اپنے شہریوں کیلئے ویکسین لینے کی کوشش کررہے ہیں اور تمام ملک ایسے ہیں جہاں پر ویکسین کی سخت ضرورت ہے ،پاکستان میں ویکسین آچکی ہے اور تیرہ لاکھ سے زائد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے اور اس وقت نو لاکھ سے زائد ڈوز دستیاب ہیں اور سات سو ستر ہزار ویکسین اس وقت لگائی جارہی ہیں ۔ویکسین ملک کے اندر موجود ہے لیکن ہماری خواہش ہے کہ اس سے زیاد ہ تعداد میں ملک کے اندر موجود ہو ،ساٹھ سے ستر ہزار یومیہ ویکسینیشن ہورہی ہے اور عید کے بعد اس تعداد کو بڑھا کر ڈیڑھ سے دو لاکھ تک لے جائیں،بیماری تو کسی کو بھی ہوسکتی ہے کووڈ وبا کسی بھی عمر کے لوگ کو لگ سکتی ہے ، یہ زیادہ عمر والے افرا د کیلئے زیادہ خطرہ ہے ۔پچاس کے بعد جانی نقصان بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ساٹھ کے بعد جانی نقصان زیادہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب،اسلام آباد،آزادکشمیر،خیبرپختونخوامیں وباکاپھیلاؤزیادہ ہے،گزشتہ 10 روزسےانتظامیہ کی طرف سےایس اوپیزپرعملدرآمدبہترہوا،انہوں نے کہاکہ رمضان کےآخری عشرےمیں لوگ بازاروں کارخ کرتےہیںیہ نہ ہورمضان المبارک کےآخری عشرےتک وبابڑھ جائے۔رمضان المبارک میں احتیاط نہ برتی گئی تو وباء کا پھیلائو بڑھ سکتا ہے ۔دو لاکھ تک لے جائیں،بیماری تو کسی کو بھی ہوسکتی ہے کووڈ وبا کسی بھی عمر کے لوگ کو لگ سکتی ہے ، یہ زیادہ عمر والے افرا د کیلئے زیادہ خطرہ ہے ۔پچاس کے بعد جانی نقصان بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ساٹھ کے بعد جانی نقصان زیادہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب،اسلام آباد،آزادکشمیر،خیبرپختونخوامیں وباکاپھیلاؤزیادہ ہے،گزشتہ 10 روزسےانتظامیہ کی طرف سےایس اوپیزپرعملدرآمدبہترہوا،انہوں نے کہاکہ رمضان کےآخری عشرےمیں لوگ بازاروں کارخ کرتےہیںیہ نہ ہورمضان المبارک کےآخری عشرےتک وبابڑھ جائے۔رمضان المبارک میں احتیاط نہ برتی گئی تو وباء کا پھیلائو بڑھ سکتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved