اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ کیا اور ٹھیک 1 سال بعد اسی دن انتقال ہو گیا۔۔۔ انتقال کر جانے والی خاتون کا یہ انوکھا قصہ

سوشل میڈیا پر کئی بار ہم اس قسم کے قصے سنتے اور دیکھتے ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو یہ انوکھا قصہ بتانے جا رہے ہیں جس میں خاتون کا رچایا گیا ڈرامہ حقیقت بن گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں خاتون نے محض شہرت کے باعث بھیانک جھوٹ بولا۔ مصر سے تعلق رکھنے والی مشہور یوٹیوب بلاگر ام زیاد اپنی موت کے حوالے سے کیے گے جھوٹے ڈرامے کے ٹھیک ایک سال قبل حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام ضیاد نے 9 اپریل 2020 کو اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر ویڈیو یوٹیوب پر ڈالی تھی۔ ویڈیو

کے حوالے سے ام زیاد نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اس کی موت پر شوہر اور بچوں کا کیا ردعمل ہوگا۔ اس ویڈیو کے حوالے سے ام زیاد کو کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم اب خبر یہ سامنے آئی کہ اس واقعے کے ٹھیک ایک سال بعد، یعنی 9 اپریل 2021 کو ام زیاد حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام زیاد کے بھائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس کی بہن کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ کچھ روز قبل بھی ام زیاد نے اپنی ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ کمرے مین گیس بھر جانے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس کی طبیعت خراب ہے، اسے سانس لینے میں کافی دشواری ہے۔ ام زیاد کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ سوشل میڈیا پر کئی بار ہم اس قسم کے قصے سنتے اور دیکھتے ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو یہ انوکھا قصہ بتانے جا رہے ہیں جس میں خاتون کا رچایا گیا ڈرامہ حقیقت بن گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں خاتون نے محض شہرت کے باعث بھیانک جھوٹ بولا۔ مصر سے تعلق

رکھنے والی مشہور یوٹیوب بلاگر ام زیاد اپنی موت کے حوالے سے کیے گے جھوٹے ڈرامے کے ٹھیک ایک سال قبل حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام ضیاد نے 9 اپریل 2020 کو اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر ویڈیو یوٹیوب پر ڈالی تھی۔ ویڈیو کے حوالے سے ام زیاد نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اس کی موت پر شوہر اور بچوں کا کیا ردعمل ہوگا۔ اس ویڈیو کے حوالے سے ام زیاد کو کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم اب خبر یہ سامنے آئی کہ اس واقعے کے ٹھیک ایک سال بعد، یعنی 9 اپریل 2021 کو ام زیاد حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام زیاد کے بھائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس کی بہن کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ کچھ روز قبل بھی ام زیاد نے اپنی ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ کمرے مین گیس بھر جانے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس کی طبیعت خراب ہے، اسے سانس لینے میں کافی دشواری ہے۔ ام زیاد کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved