انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔۔۔!!!6جی کب متعارف کرایا جائیگا؟ ہواوے نے تاریخ کا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(نیو ز ڈیسک) چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے جدت کی دنیا میں ایک اور قدم آگے پہنچ گئی ہے۔ ہواوے نے 6 جی نیٹ ورک لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق ‘ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار تیس تک 6 جی نیٹ ورک کو لانچ کر دیا جائے گا ۔ 6 جی نیٹ ورک فائیو جی سے 50 گنا تیز ہوگا ۔ اس نیٹ ورک کے ذریعے ایک سکینڈ میں ایک ہزار گیگا بائِٹس ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی کو جون 2021ء سے سمارٹ فونز کا حصہ بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد متعدد ڈیوائسز ہارمونی

او ایس 2.0 پر منتقل کر دی جائی گی ۔ہواوے کو مئی 2019 میں امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور سروسز تک رسائی حاصل نہیں رہی تھی جس کے بعد اس نے اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے ابھی تک سمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا لیکن صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ ہواوے اپنے فونز میں اینڈرائیڈ کی بجائے ہارمونی او ایس کو جگہ دینے کیلئے بالکل تیار ہے ۔ہواوے کے کنزیومر بزنس گروپ کے صدر ڈاکٹر وانگ چینگ لو نے چین میں ایک ایونٹ میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جون 2021 سے متعدد ڈیوائسز ہارمونی او ایس 2.0 پر منتقل ہوجائیں گی ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ 2021 کے آخر تک 30 کروڑ سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور دیگر انٹرنیٹ آف تھنگز ڈیوائسز میں ہارمونی او ایس موجود ہوگا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved