مکمل چاند مردوں کیلئے خطرنا ک کیوں ؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔سائنسدانوں نے ایسی تحقیق کردی کہ آپ بھی حیران ہوجائنگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکمل چاند مردوں کیلئے خطرنا ک کیوں ؟؟۔۔۔سائنسدانوں نے ایسی تحقیق کردی کہ آپ بھی حیران ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کیا ہے کہ مکمل چاند مردوں کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ چاند کا سرکل مکمل ہونے پر مردوں کے خون میں تناؤ کے ہارمونز کو متاثر کرتا ہے۔ جو مردوں میں ذہنی اور جسمانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مکمل چاند مردوں میں جنسی ہارمونز کو بھی متاثر

کرتا ہے۔سائنسدانوں نے کہا کہ اگر چاند کی حرکت انسانی جسم اور دماغ میں تبدیلیوں کا باعث بن رہی ہیں تو اس حوالے سے مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔تیونس اور قطر کے تحقیقی مراکز کے ماہرین کا خیال ہے کہ شمسی تابکاری پورے چاند کی عکاسی سے دماغی سرگرمیوں اور خون کی کیمسٹری میں تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے۔اس مطالعے کے شریک مصنف اسماعیل ڈیرگا نے کہا کہ ہمارا مطالعہ پہلی بار اس بات کی تصدیق کر رہا ہے کہ قمری سائیکل انسانوں کے ہارمونز کو متاثر کرتا ہے۔ مسجد میںفائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟جانیں افغانستان (نیو زڈیسک)افغان صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے مسجد میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں مسجد کے اندر نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچنگ شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں 5 سگے بھائی اور 3 کزن شامل ہیں جبکہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ دوسری جانب افغان پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ زمین کی ملکیت سے متعلق تنازع پر پیش آیا تاہم واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved