کورونا اور آپ کے درمیان صرف 2 انچ کا فاصلہ ۔۔۔؟آپ کیسے بچ سکتے ہیں؟جانیے

کورونا اور آپ کے درمیان صرف دو انچ کا فاصلہ ہے، کورونا سب کو ہوسکتا ہے اور کورونا سے سب بچ بھی سکتے ہیں۔علاج صرف ماسک اور احتیاط ہے جبکہ ماسک کا درست استعمال لازمی ہے۔ ٹھوڑی پر ماسک سجانے اور دوران گفتگو ناک سے ہٹانے پر بھی ساری تدابیر فیل ہوجاتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے ماسک کا مسلسل اور
درست استعمال ہی آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور مختلف شہروں میں اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔لہٰذا ماسک پہنیں، اپنے لیے، اپنوں کیلئے، احتیاط کیجیے، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved