ایک چیونٹی کا ایسا زبردست جواب جس نے حضرت سلیمان کو بھی حیران کر دیا،ایمان کو تازہ کر دینےوالی تحریر

ایک چیونٹی کا ایسا زبردست جواب جس نے حضرت سلیمان کو بھی حیران کر دیا،ایمان کو تازہ کر دینےوالی تحریر سلمان نے ایک چیونٹی سے پوچھا تمہاری سال بھر کی خوراک کیا ہے ؟ چیونٹی نے جواب دیا فقط دو دانے ۔حضرت سلیمان نے اس کے پاس دو دانے رکھ کر بل بند کر دیا سال بعد جب دیکھا تو اس نے ایک دانہ کھا لیا تھا اور ایک بچا رکھا تھا ۔حضرت سلیمان نے پوچھا ایک دانا کیوں بچا رکھا ہے چونٹی بولی پہلے میرا

بھروسہ اللہ پر تھاکہ دو دانے بھی کھا لوں گی تو وہ اور دے گا ۔ اب بات انسان کی تھی اس لئے ایک بچا لیا کیا پتا پھر وہ دے یا نہ دے ۔اسی لئے ہم سب کو چاہیےکہ ہم لوگوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے لوگوں سے امید رکھنے کے بجائے ہم اپنے اللہ سے امید رکھیں جو ہماری سنتا ہے ۔کیوں کہ اول اور آخر اللہ ہے اور ہم کو اس سے ہی دعا کرنی چاہیے اور اسی سے ہی مدد مانگنی چاہیے کیونکہ اللہ کے ہاں کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ انسانوں کے لئے ممکن اور ناممکن ہوتا ہےمگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا اسی لئے اپنی ہر فریاد اللہ کے آگے رکھیں اور اللہ پر یقین رکھیں ۔انشاءاللہ اگر آپ یقین کے ساتھ یہ کریں گے تو پھر جو ہوگا وہ آپ کے لئے بہترین ہوگا ۔سلمان نے ایک چیونٹی سے پوچھا تمہاری سال بھر کی خوراک کیا ہے ؟ چیونٹی نے جواب دیا فقط دو دانے ۔حضرت سلیمان نے اس کے پاس دو دانے رکھ کر بل بند کر دیا سال بعد جب دیکھا تو اس نے ایک دانہ کھا لیا تھا اور ایک بچا رکھا تھا ۔حضرت سلیمان نے پوچھا ایک دانا کیوں بچا رکھا ہے چونٹی بولی پہلے میرا بھروسہ اللہ پر تھاکہ دو دانے بھی کھا لوں گی تو وہ اور دے گا ۔ اب بات انسان کی تھی اس لئے ایک بچا لیا کیا پتا پھر وہ دے یا نہ دے ۔اسی لئے ہم سب کو چاہیےکہ ہم لوگوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے لوگوں سے امید رکھنے کے بجائے ہم اپنے اللہ سے امید رکھیں جو ہماری سنتا ہے ۔کیوں کہ اول اور آخر اللہ ہے اور ہم کو اس سے ہی دعا کرنی چاہیے اور اسی سے ہی مدد مانگنی چاہیے کیونکہ اللہ کے ہاں کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ انسانوں کے لئے ممکن اور ناممکن ہوتا ہےمگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا اسی لئے اپنی ہر فریاد اللہ کے آگے رکھیں اور اللہ پر یقین رکھیں ۔انشاءاللہ اگر آپ یقین کے ساتھ یہ کریں گے تو پھر جو ہوگا وہ آپ کے لئے بہترین ہوگا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved