فیس بک سے متعلق اہم فیصلہ ،ملک میں پانچ کروڑ صارفین کوفائدہ ہوگا

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا اسمبلی نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کی مونیٹائزیشن کے لیے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے فیس بک کی مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرے تاکہ صارفین بالخصوص نوجوان، میڈیا پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرتے ہوئے اس سے پیسے کما سکیں۔واضح رہے کہ مونیٹائزیشن اس عمل کو کہتے ہیں

جس میں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مواد اپ لوڈ کرنے کے عوض متعلقہ پلیٹ فارم کی جانب سے صارف کو معاوضہ دیا جاتا ہے۔قرارداد میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پہلے ہی فیس بک حکام سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ملک کے پلیٹ فارم کے مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام سے ملک میں فیس بک کے 5 کروڑ صارفین بالخصوص نوجوان فائدہ اٹھا سکیں گے۔ پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا اسمبلی نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کی مونیٹائزیشن کے لیے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے فیس بک کی مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرے تاکہ صارفین بالخصوص نوجوان، میڈیا پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرتے ہوئے اس سے پیسے کما سکیں۔واضح رہے کہ مونیٹائزیشن اس عمل کو کہتے ہیں جس میں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مواد اپ لوڈ کرنے کے عوض متعلقہ پلیٹ فارم کی جانب سے صارف کو معاوضہ دیا جاتا ہے۔قرارداد میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پہلے ہی فیس بک حکام سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ملک کے پلیٹ فارم کے مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام سے ملک میں فیس بک کے 5 کروڑ صارفین بالخصوص نوجوان فائدہ اٹھا سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved