شعیب اختر کو پہلی بار تیز ترین بولنگ کرواتے ہوئے ناکامی کیوں ہوئی؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے کریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ اسپیل دو دفعہ کروانا پڑا تھا۔سوشل میڈیا پر شعیب اختر کےکریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کی یاد تازہ کرتے ہوئے مختلف ویڈیوز اور تبصروں پر شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ردعمل دیا ہے۔شعیب نے ٹوئٹ میں کرکٹ مینجمینٹ کے بارےمیں لکھا کہ ’بعد میں کہہ رہے تھے کہ مشین ٹھیک نہیں ہے۔انہوں نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’پھر اگلے سال دوبارہ کرنا پڑا تھا۔خیال رہے کہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سن 2002 میں کیریئر کی شاندار بولنگ کروائی تھیشعیب اختر کےکریئر کے اس شاندار ریکارڈ کی یاد تازہ کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے گزشتہ روز خصوصی ٹوئٹ کیے گئے تھے اور ان ٹوئٹس پر شائقین کرکٹ کی جانب سے خوشی کا اظہار بھی کیا گیا۔ ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتاہے۔۔اللہ کی بے آواز لاٹھی حرکت میں آ گئی۔کورونا سے جان چھڑانے کیلئے کیا کرنا ہوگا۔۔؟جانیے تفصیل اسلام آباد(نیو زڈیسک)کورونا وائرس اس وقت دنیا کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیاہے جس کے روزانہ ہزاروں افراد موت کی نیند سو رہے ہیں جبکہ لاکھوں افراد اس مہلک وبا کا شکار ہورہے ہیں۔بھارت اس وقت اس کا مرکز بناہواہے گزشتہ روز مودی خود اعتراف کرچکے ہیں کہ بھارت میں کورونا کی لہر نہیں طوفان آیاہواہے جس کے بعدسوشل میں ایسی پوسٹیں گردش کر رہی ہیں کہ دنیا نے کشمیر پر مظالم دیکھ کر آنکھیں بند رکھیں ۔۔ بھارت نے لاک ڈاؤن لگاتو دنیا نے آنکھیں بند کرلیں اب اللہ کی بے آواز لاٹھی حرکت میں آئی ہے تو پوری دنیا میں لاک ڈاؤن لگا گیاہے۔۔ اگر اس سے بچنا ہے تو اب کشمیر سے مظالم کو ختم کراناہوگا۔۔اسلام آباد(نیو زڈیسک) کورونا وائرس تیسری جنگ عظیم سے کسی صورت کم نہیں ۔۔ موذی مرض سے کروڑوں افراد متاثر ہو چکے ہیں۔۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ماہرین کورونا وائرس کو تیسری جنگ عظیم سے تشبیہ دے رہے ہیں ۔۔۔ ان کا کہنا ہے قاتل وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ اس سے اب تک لاکھوں افراد منوں مٹی نے نیچے جا سوئے ہیں جبکہ مزید لاکھوں افراد کے مرنے کا خدشہ ہے۔۔ واضح رہے کہ چین سے سر اٹھانےوالا کورونا اب تک پوری دنیا میں پھیل چکا ہے جس کی دوسری اور تیسری لہر تباہی پھیلا رہی ہے۔۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھ افراد اب تک جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔۔ مغرب کے بعد قاتل وائرس بھارت میں بے قابو ہے جہاں روزانہ ہزاروں افراد ہلاک جبکہ لاکھوںاس مرض کا شکار ہو رہے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved