کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) میری ہمشیرہ شادی شدہ ہے، بہنوئی بھی بے روزگار ہے، کوشش کے باوجود بھی نوکری نہیں مل سکی، وقتاً فوقتاً اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کرتا رہتا ہوں، کیا ان کو زکوٰۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟بہنوئی اور بہن اگر ضرورت مند ہوں تو ان کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے اور دوسروں کو زکوٰۃ دینے کی بجائے اپنے عزیز اور رشتے داروں کو جو مستحق ہوں، ان کو زکوٰۃ دینے میں دُہرا ثواب ہے۔اس سے ایک تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی اور دوسرا اس میں صلہ رحمی بھی ہے، جو عظیم نیکی ہے۔ ثمینہ نے شادی کیلئے پرپوز کیا یا عثمان پیرزادہ نے ۔۔،؟

عثمان پیرزادہ نے بڑے راز سے پردہ اُٹھا دیا ، خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکار اور ڈائریکٹر عثمان پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے انہیں پروپوز کیا تھا۔عثمان پیرزادہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے اور دوران شو ان سے ثمینہ پیرزادہ سے شادی اور پہلی ملاقات سے متعلق گفتگو کی گئی۔عثمان پیرزادہ نے بتایا کہ ثمینہ سے میری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب میں اپنا پہلا میجر ڈرامہ ’دوسرا آدمی‘ کررہا تھا، اس ڈرامے میں ثمینہ کی کزن نے میری بیٹی کا کردار اداکیا تھا، ثمینہ سے میری پہلی ملاقات وہیں ہوئیں اس وقت ثمینہ پیرزادہ چھٹیاں منانے کراچی سے لاہور آئی ہوئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ثمینہ مجھے اچھی لگیں اور پھر میں نے انہیں اپنے لاہور میں واقع گھر پر مدعو کیا اور والد صاحب سے ملوایا، ثمینہ میرے والد کی واحد بہو تھیں جو ان سے ملیں تھیں۔ثمینہ پیرزادہ کی جانب سے شادی کی پیشکش سے متعلق عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا یہ سب اتنا اچانک کیا کہ میں دیکھتا ہی رہ گیا، اس روز ہم ثمینہ کے ماموں کے گھر پر تھے، ثمینہ نے کافی بنائی اور لان میں جب سب اٹھ کر چلے گئے تو ثمینہ نے اچانک مجھ سے کہا will u marry me؟عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ثمینہ کے سوال پر میں نے حیران ہوکر پوچھا کیا؟ تب انہوں نے مجھ سے کہا کہ اگرآپ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو بیٹھیں ورنہ آپ یہاں سے جاسکتے ہیں، پھر اس کے بعد میں ہنس پڑا۔معروف اداکار نے مزید کہا کہ نکاح کی تاریخ بھی ثمینہ نے خود ہی طے کی اور ہم نے والدین کی مرضی کے بغیر شادی کی، ہم نے نکاح کے بعد والدین کو اپنی شادی سے متعلق آگاہ کیا کیوں کہ ثمینہ کی امی میرے اداکار ہونے کے حوالے سے کافی ریزرو تھیں، وہچاہتی تھیں کہ اداکاری چھوڑکران کے رشتے داروں کی طرح مرچنٹ نیوی جوائن کرلوں۔خیال رہے کہ عثمان پیرزادہ نے ثمینہ پیرزادہ سے 1975میں شادی کی تھی جن سے ان کی دو بیٹیاں انعم اور امل پیرزادہ ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved