شاہین آفریدی کو چھاگئے۔۔مایہ ناز بائولر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا،شائقین کرکٹ کےانتہائی اہم خبر

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کاریکارڈ برابر کردیاہے۔ وسیم اکرم کے بعد شاہین شاہ آفریدی بھی اب پہلے 16ٹیسٹ میچوں میں پچاس وکٹیں لینے والے بائولر بن گئےہیں۔

زمبابوے کے خلاف میچ شروع ہوا تو شاہین شاہ آفریدی کو 50 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے دو وکٹوں کی ضرورت تھی تاہم انہوں نے پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔تیز رفتاری سے 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستانی باؤلرز میں یاسر شاہ پہلے نمبر پر ہیں انہوں نے یہ کارنامہ نو ٹیسٹ میچز میں انجام دیا تھا جبکہ وقار یونس نے 12 ٹیسٹ میچز میں سنگ میل عبور کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved