سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔

سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔ مکہ مکرمہ(نیو زڈیسک) مسجد الحرام میں ایک فاختہ کے نمازی کے سر پر بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہو گئی ہے۔ اس شاندار منظر کو وہاں موجود ایک شخص نے اپنے موبائل کیمرے کے ذریعے محفوظ کر دیا اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا ۔ جس کے بعد یہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حرم مکی میں نماز پڑ۔ھنے والے ایک شخص کے سر پر فاختہ آ بیٹھی۔اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نماز ی قیام میں تھا جب یہ فاختہ اس کے سر پر آ کر بیٹھی۔ اس کے بعد یہ نماز رکوع میں بھی گیا تو بھی فاختہ اپنی جگہ سے نہ ہلی۔ اور پھر سجدے میں جاتے وقت بھی وہ اپنے مقام سے پھڑپھڑا کر تھوڑا بہت ہلی مگر نمازی کے سجدے میں جانے کے بعد بھی سر پر ہی بیٹھی۔اس ویڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر نے اس نمازی کے سر پر سے بالکل حرکت نہیں کی۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے بے حد پسند کیا اور اسے لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ری ٹویٹ بھی کیا گیا ہے۔صارفین کا کہنا تھا کہ اللہ کی قدرت ہے کہ نماز پڑھنے والے سے اس فاختہ کو کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔ ورنہ عام حالات میں یہ پرندے انسانوں سے پرے پرے ہی رہتے ہیں۔کجا ان کے قریب آنا اور پھر سر پر بیٹھ جانایہ بہت حیران کن ہے۔ اور پھر نماز ی رکوع اور سجدے میں حرکت کے باوجود اس فاختہ کا حرکت نہ کرنا یہ سب اللہ کی نشانی ہی تو ہے۔ پر بیٹھ جانایہ بہت حیران کن ہے۔ اور پھر نماز ی رکوع اور سجدے میں حرکت کے باوجود اس فاختہ کا حرکت نہ کرنا یہ سب اللہ کی نشانی ہی تو ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved