وقت ہے فائدہ اٹھا لو۔۔ ۔جہانگیر ترین چھا گئے۔۔حکومت کا اہم ترین پیش کش کر دی۔۔

وقت ہے فائدہ اٹھا لو۔۔ ۔جہانگیر ترین چھا گئے۔۔حکومت کا اہم ترین پیش کش کر دی۔۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔جہانگر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو نے 90 روپے فی کلو کے

حساب سے سب سے کم بولی دی۔ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو تقریباً دو روپے فی کلو کی کم بولی موصول ہوئی۔یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق موصول بولیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور چینی خریداری سے متعلق فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی 91 روپے 94 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی تھی۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔جہانگر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو نے 90 روپے فی کلو کے حساب سے سب سے کم بولی دی۔ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو تقریباً دو روپے فی کلو کی کم بولی موصول ہوئی۔یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق موصول بولیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور چینی خریداری سے متعلق فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی 91 روپے 94 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی تھی۔ کلو کی کم بولی موصول ہوئی۔یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق موصول بولیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور چینی خریداری سے متعلق فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی 91 روپے 94 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved