موت تو برحق ہے۔۔ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔۔۔۔ دنیا بھرمیں مداح غمگین

ممبئی(نیوز ڈیسک)لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو چیک اپ کے لیے ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جبکہ ان کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کو جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ ہم دلیپ کمار کو صحت کے مسائل سے متعلق معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال لائے ہیں، خدا نے چاہا تو ہم جلد ہی گھر چلے جائیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہے، ان کا

اسپتال میں باقاعدگی سے چیک اپ کروایا جاتا ہے۔ یو اے ای کی پہلی اماراتی خاتون مکینک کو زندگی کا بہت بڑا سرپرائز مل گیا،ایسا کیا ہوا کہ ان کی آنسو ہی نکل آئے۔؟پوری دنیا کے حکمرانوں کیلئے اعلیٰ مثال شارجہ(نیوز ڈیسک ) شارجہ کی ھُدیٰ المطروشی چند روز قبل اماراتی اخباروں کی زینت بن گئی تھی، جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ امارات کی پہلی مقامی خاتون مکینک ہے جس نے اپنا آٹو گیراج بھی کھول لیا ہے اور وہ اپنے ملازمین کے ساتھ خود بھی گاڑیوں کی مرمت کرتی دکھائی دیتی ہے۔ ھدیٰ سے متعلق خبر اور ویڈیوز ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی نظر سے بھی گزریں۔جس کے بعد انہوں نے گاڑیوں کی مرمت کرنے والی ھدیٰ المطروشی سے رابطہ کیا اور مزاحیہ انداز میں اس سے بات کی۔ یہ گفتگو المطروشی کے لیے خوش گوار حیرت سے کم نہ تھی۔العربیہ نیوز کے مطابق ھدیٰ المطروشی ایک ایسے پیشے سے منسلک ہیں جس میں اب تک مردوں کا غلبہ رہا ہے۔ اماراتی ولی عہد نے ھدیٰ المطروشی کو فون کیا مگر اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔المطروشی گاڑیوں کی مرمت کی ایک ورکشاپ چلاتی ہیں۔الشیخ محمد بن زاید نے کہا کہ میرے پاس ایک گاڑی ہے اور میں آپ سے اس کی مرمت کرانا چاہتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے سنا کہ ھدیٰ المطروشی نامی لڑکی گاڑیوں کی مرمت کا کام کرتی ہے تو مجھے بہت خوشی ہوئی۔گفتگو میں الشیخ محمد زاید نے کہا کہ بعض لوگ اوائل عمر میں ہی مثال قائم کر دیتے ہیں۔ ہمیں اپنے ایسے بچوں پر فخر ہے۔ہم آپ کی حمایت کرتے ہیں اور آپ کو کچھ بھی فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ جیسے لوگ دوسروں کے لیے مثال قائم کریں گے۔ابوظہبی کے ولی عہد ھدیٰ سے کار مرمت کے کام کے بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ میں نے 16 سال کی عمر میں یہ کام شروع کیا مگر عملی طور پر یہ کام 2020ء میں شروع کیا تھا۔الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ھدیٰ المطروشی سے ساتھ فون ختم کرتے ہوئے ہوئے اپنا تعارف کرایا اور کہا کہ صرف فون کال کافی نہیں بلکہ ہم جلد ملاقات بھی کریں گے۔لشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ھدیٰ المطروشی سے ساتھ فون ختم کرتے ہوئے ہوئے اپنا تعارف کرایا اور کہا کہ صرف فون کال کافی نہیں بلکہ ہم جلد ملاقات بھی کریں گے۔دوسری طرف ھدیٰ المطروشی نے الخلیج اخبار کو بتایا کہ جب وہ ابو ظبی کے ولی عہد سے بات کر رہی تھیں تو اس کی خوشی کی انتہا نہیں تھی۔ اس کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے تھے۔ اس کا کہنا تھا کہ مجھے ہمیشہ یہ فخر رہے گا کہ ریاست کے ولی عہد نے خود فون کرکے میری حوصلہ افزائی کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved