پاکستانی روپیہ تگڑا ، ڈالردھڑام سے نیچے آگرا ،شہریوںمیںخوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شروعات پر ہی شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 153.20 روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان پید ا ہو گیاہے ۔ کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 262 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں کچھ ہی دیر میں کمی ہونا شروع ہو گئی اور انڈیکس دیکھتے ہی دیکھتے 446 پوائنٹس

گرگیا ، اس وقت 100 انڈیکس 43 ہزار 716 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔ کورونا نے ہلاکت خیزی میں تیزی۔۔ایک ہی دن میں 3600اموات، کون کون سے شہر زیادہ متاثر ہیں ۔ہوشربا اعدادو شمار ممبئی(نیو زڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں جبکہ مہلک وائرس سے اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 3689 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کرگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 92 ہزار نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 99 لاکھ سے زائد ہوگئی۔بھارتی ریاست دلی، مہاراشٹر، مغربی بنگال کے بعد اڑیسا میں بھی دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جبکہ کورونا ٹاسک فورس نے مودی حکومت کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔دوسری جانب امریکا کے بعد تھائی لینڈ، آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ اور نائجیریا نے بھی بھارتی شہریوں پر سفری پابندیاں لگا دیں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved